Thursday, 01 June, 2006, 12:27 GMT 17:27 PST
گزشتہ سال اکتوبر کے زلزلے میں مظفرآباد میں بھارت کی شہریت رکھنے والی کشمیری خاتون اور ان کے پاکستانی شوہر کی ہلاکت کے بعد ان کے ڈھائی سالہ بچے کی شہریت کا مسئلہ دونوں ممالک کی حکومتوں کے لیئے تاحال بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ ہمارے نامہ نگار ذولفقار علی کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں۔