http://bbc.com.im/urdu/

Sunday, 28 May, 2006, 05:36 GMT 10:36 PST

’زلزلے کے یتیم‘

اب تک جمع کئے گئے اعدادو شمار کے مطابق تقریباً پندرہ ہزار بچے آٹھ اکتوبر کے زلزلے میں یتیم ہو گئے تھے۔ ان میں وہ بھی شامل ہیں جن کے ماں اور باپ دونوں انتقال کر گئے۔ ان بچوں کا مستقبل کیا ہو گا ؟ کیا ان کے لئے یتیم خانے تعمیر کئے جانے چاہییں یا انھیں گود دے دیا جائے؟ یہ ہی معاملہ آج کل پاکستان میں زیر بحث ہے۔

سمیرا اسلم کی خصوصی ویڈیو رپورٹ (براڈ بینڈ کوالٹی)

سمیرا اسلم کی خصوصی ویڈیو رپورٹ (ڈائیل اپ کوالٹی)