http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 13 March, 2006, 06:55 GMT 11:55 PST

بسنت پر ویڈیو رپورٹ

حکومتِ پنجاب کی جانب سےگزشتہ ہفتوں میں پتنگ بازی سے متعلق حادثات میں سات افراد کی ہلاکت کی وجہ سے پر لگائی جانے والی پابندی کے باجود لاہور میں بسنت کے موقع پر سینکڑوں افراد نے پتنگ بازی کی۔

حکام کے مطابق پولیس نے پابندی کی خلاف ورزی پر پانچ سو افراد کوگرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ دیگر اطلاعات کے مطابق گرفتارشدگان کی تعداد ایک ہزار کے قریب ہے۔
بسنت پر بی بی سی کی ویڈیو رپورٹ دیکھنے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کریں

بسنت: ویڈیو دیکھیں