http://bbc.com.im/urdu/

Friday, 04 November, 2005, 14:02 GMT 19:02 PST

صدر مشرف کے انٹرویو کی ویڈیو

پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے بی بی سی کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ قدرتی آفات سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے دنیا کے معیارے دہرے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بحر ہند میں سونامی اور امریکہ میں کٹرینا طوفان آئے تو دنیا کے بعض ملکوں نے دل کھول کر امداد کی لیکن جنوبی ایشیا میں زلزلہ سے متاثرین کے لیے ایسا کچھ نہیں کیا گیا۔

انٹرویو دیکھنے کے لیے کلک کریں