Sunday, 23 October, 2005, 13:43 GMT 18:43 PST
آٹھ اکتوبر کو آنے والے تباہ کن زلزلے سے شدید متاثرہ علاقے بالاکوٹ میں لڑکیوں کے ایک کالج کے ملبے سے ایک سو پچیس لاشیں نکل لی گئی ہیں۔
پاک فوج کے تعلقاتِ عامہ کے شعبے کے سربراہ میجر جنرل شوکت سلطان کا کہنا ہے کہ لاشیں نکالنے کے کام میں فوجی انجینئیروں نے بھی حصہ لیا۔