Friday, 21 October, 2005, 15:43 GMT 20:43 PST
پاکستان کے شمالی علاقوں اور کشمیر کے دونوں اطراف آنےوالے زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ بچاس ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
ذیل میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں اور افراد کی تصویریں جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔