http://bbc.com.im/urdu/

زلزلے سے تباہی: اب تک کی تصاویر

پاکستان کے شمالی علاقوں اور کشمیر کے دونوں اطراف آنےوالے زلزلے سے وسیع پیمانے پر تباہی پھیلی ہے۔ ہلاک ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار تک پہنچ چکی ہے جبکہ بچاس ہزار کے قریب زخمی ہیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

ذیل میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں اور افراد کی تصویریں جھلکیاں پیش کی جا رہی ہیں۔

الائی: تباہی کی نشانیاں

سردی کی آمد آمد: تصویروں میں

زلزلے کے چودہ دن

متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی

باغ زلزلے کےگیارہ دن بعد

زلزلے کا دسواں دن

متاثرہ علاقوں میں موسم کی خرابی

ہیلی کاپٹروں کی امدادی پروازیں

متاثرین سے مہاجرین تک

زلزلے کے بعد بارش، مشکلات میں اضافہ

بٹل میں زلزلے کی تباہ کاریاں

زلزلے سے متاثر زندگی کی جھلکیاں

مانسہرہ، زلزلے کے بعد

بیرونی امداد کا سلسلہ جاری

امداد میں تاخیر، متاثرین کا غصہ

کچھ بھی نہیں، صرف آسمان

وہ 'باغ' جو اجڑ گیا

کھلے آسمان تلے ایک خاندان

امدادی کارروائیوں پر تشویش

مظفرآباد میں تباہ کاریاں

زلزلے کی تباہی، موت کا گشت

بالاکوٹ میں تباہی: تصویروں میں

کشمیر میں زلزلے کی دہشت: تصویروں میں

اسلام آباد میں زلزلے سے تباہی: تصویریں

زلزلے تباہی کے ابتدائی مناظر