Sunday, 09 October, 2005, 10:46 GMT 15:46 PST
پاکستان میں زلزلے کے بعد پیدا ہونے والی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور مختلف علاقوں سے آنے والی معلومات قارئین تک جلد از جلد پہنچانے کے لئے بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے آڈیو اپ ڈیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں موجود ہمارے رپورٹرز کی بھیجی ہوئی آڈیو رپورٹس نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کر کے سنی جاسکتی ہیں۔