http://bbc.com.im/urdu/

زلزلے کی کہانی، عینی شاہد کی زبانی

پاکستان میں ہفتے کی صبح آنے والے زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ آسلام آباد میں ایک نو منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے جبکہ پچاس افراد اب بھی ملبے تلے موجود ہیں۔

اس تباہی کا آنکھوں دیکھا حال ایک عینی شاہد کی زبانی

آنکھوں دیکھا حال سننے کے لیے کلک کریں