Wednesday, 13 July, 2005, 14:45 GMT 19:45 PST
1- لاہور سے کوئٹہ جانے والی کوئٹہ ایکسپریس ساکن کھڑی تھی اور اس میں مرمتی کام ہورہا تھا۔
2- لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس پہلے سے کھڑی کوئٹہ ایکسپریس سے ٹکرا گئی اور اس کے کئی ڈبے ساتھ پٹڑی پر گر گئے۔
3- کراچی سے راولپنڈی جانے والی تیزگام ٹرین پٹڑی پر گرے ان ڈبوں سے آ کر ٹکرا گئی۔