Tuesday, 25 January, 2005, 09:07 GMT 14:07 PST
پاکستان کے انٹیلیجنس کے ایک سینئیر اہلکار کے مطابق پچھلے سال گجرات سے گرفتار کئے گئےالقائدہ کے مبینہ دہشت گرد احمد خلفان غیلانی کو امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ احمد خلفان غیلانی پر تنزانیہ اور کینیا میں امریکی سفارت خانوں کے بم حملوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ مزید تفصیلات ذرا دیر میں۔۔۔