http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 06 December, 2004, 14:18 GMT 19:18 PST

مشرف بلئیرملاقات: لائیو ویڈیو

برطانیہ کے اپنے پہلے دورے پر پاکستان کے صدر جنرل پرویز مشرف نے پیر کے روز برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلئیر سے ملاقات کی ہے اور اس کے بعد دونوں رہنما ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس کررہے ہیں۔