http://bbc.com.im/urdu/

Monday, 05 July, 2004, 09:59 GMT 14:59 PST

اعجاز مہر
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد

امریکی اور برطانوی سفارتخانے بند

پاکستان میں امریکی سفارتخانہ اور برطانوی ہائی کمیشن دہشت گردی کے خطرے کے باعث بند کردیئے گئے ہیں۔ امریکی سفارتخانے میں امریکہ کے یوم آزادی کی تقریب بھی منسوخ ہو گئی ہے۔ (تفصیلات تھوڑی دیر میں)