آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈین پارلیمان کے لیے قالینوں کا آرڈر، کشمیری دستکاروں میں نئی اُمید
وقت اشاعت
انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے گاؤں شنگلی پورہ کے پسماندہ دستکاروں کو اُمید ہے کہ ان کی غربت دُور ہو جائے گی۔ اس کی وجہ قالینوں کا وہ آرڈر ہے جو انھیں انڈین پارلیمان کی آرائش کے لیے دیا گیا ہے۔ عام طور پر انھیں ان کی محنت کے لیے اتنا معاوضہ نہیں دیا جاتا۔
ویڈیو رپورٹ: ریاض مسرور، شفاعت فاروق