آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بیرون ملک سے واپس آنے والے پاکستانی ڈاکٹرز: ’سب پاکستان سے چلے جائیں گے تو یہاں تبدیلی کون لائے گا‘
وقت اشاعت
آگے بڑھنے کی جستجو ہو تو کئی پاکستانی افراد کا اگلا قدم یہ ہوتا ہے کہ وہ ملک سے باہر نوکری ڈھونڈ کر وہیں شفٹ ہو جائیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو ملک اور اس کے لوگوں کی خدمت کرنے کے لیے لوٹ آتے ہیں اور ایسے ادارے بنانے کی کوشش کرتے ہیں جن سے عام شہریوں کو فائدہ پہنچے۔
ایسے ہی چند افراد کے بارے میں دیکھیے ہمارے نامہ نگار ریاض سہیل اور ساتھی محمد نبیل کی یہ ویڈیو۔۔۔