آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
وہ مائیں جنھوں نے اپنی بیٹیوں سے کاروبار کرنا سیکھا!
وقت اشاعت
ملیے ایسی ماؤں اور بیٹیوں سے جو آپس میں بزنس پارٹنرز بھی ہیں۔ فائقہ ابوبکر کپڑے ڈیزائن کرتی ہیں اور ان کی بیٹی سوشل میڈیا پر مارکٹنگ میں مدد کرتی ہے۔ جبکہ فرح ندیم باغبانی کا شوق رکھتی ہیں اور ان کی بیٹی اس کاروبار میں ان کی مدد کرتی ہے۔
اس بارے میں مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔