آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا چائے کی ایک پیالی کم پینے سے کوئی فرق پڑے گا؟
وقت اشاعت
پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا ’کم چائے‘ پینے کا مشورہ چائے کی شوقین پاکستانی عوام کو کچھ خاص پسند نہیں آیا۔
ہم نے سوچا کہ اگر وفاقی وزیر کی جانب سے ایک مشورہ دیا گیا ہے تو کسی ماہر سے ہی پوچھ لیتے ہیں کہ آیا چائے کی ایک پیالی کم کرنے سے کوئی فرق پڑے گا؟
ویڈیو: محمد ابراہیم اور کومل فاروق
اضافی رپورٹنگ: علی کاظمی