سیربین: حکومت جانے کے بعد کیا عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے براہ راست تصادم کے لیے نکل پڑے ہیں؟

وقت اشاعت

عمران خان اپنی حکومت کے خاتمے کی وجہ بیرونی سازش کو قرار دیتے رہے ہیں مگر فوج کہتی ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں سازش کا لفظ استعمال نہیں ہوا۔

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: فرحت جاوید

فلمنگ: بلال احمد

پروڈکشن ٹیم: کاشف قمر، عمر آفریدی، حسین عسکری، خدیجہ عارف، غضنفر حیدر، احسن محمود یونس، سارہ عتیق