آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: بنگلہ دیش اور پاکستان میں رہ جانے والے جنھیں پچاس سال بعد بھی شناخت نہ مل سکی
وقت اشاعت
مشرقی پاکستان کو بنگلہ دیش بنے ہوئے 50 سال ہو گئے ہیں لیکن اب بھی ان دونوں ملکوں میں پیچھے رہ جانے والے افراد اپنی شناخت اور شہریت کے لیے پریشان کیوں ہیں؟
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: کریم الاسلام
اضافی رپورٹنگ: ہدیٰ اکرام، شاہ نواز روکی، فاخر منیر