آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: ٹی ایل پی اور ریاستِ پاکستان کے درمیان جنگ اور محبت کی کہانی
وقت اشاعت
تحریکِ لبیک پاکستان کی جانب سے احتجاج اور دھرنے کا سلسلہ جاری ہے اس دوران تشدد کے کئی واقعات ہو چکے ہیں جن میں پولیس اہلکاروں سمیت کئی افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ماضی میں ٹی ایل پی کو مبینہ طور پر بعض ریاستی عناصر اور کچھ سیاسی جماعتوں کی حمایت حاصل رہی ہے۔ تو کیا موجودہ صورتِ حال اِنہیں پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔