آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی سے جی ایچ کیو مارچ: ’ہماری آنکھوں کے سامنے بھائی کو اٹھایا گیا‘
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی سے لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے ایک پیدل لانگ مارچ شروع کیا ہے۔
مارچ کے شرکا کا کہنا ہے کہ ان کی منزل راولپنڈی میں واقع پاکستان کی فوج کا مرکز جی ایچ کیو ہے۔ اس مارچ کی ضرورت کیوں پیش آئی، ٹھٹہ سے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈجیٹل ویڈیو۔۔۔