آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
گذشتہ ہفتے کا پاکستان تصاویر میں
وقت اشاعت
چارلی ہیبڈو کے خلاف ہونے والے مظاہروں سے لے کر کاؤن کو کمبوڈیا بھیجنے کی تیاریوں اور لاہور میں مون سون کے بعد آنے والے سیلاب کے متعلق خبروں تک، گذشتہ ہفتے پاکستان میں پیش آنے والے واقعات کی تصویری جھلکیاں۔