ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیور کورونا کے دوران اپنی ذمہ داریاں کیسے نبھا رہے ہیں؟

وقت اشاعت

کراچی میں ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیور عام دنوں میں بھی بیماروں اور ہلاک شدگان کو ہسپتالوں تک پہنچاتے رہتے ہیں لیکن کورونا وائرس کے دنوں میں جہاں ان کے کام میں بظاہر اضافہ ہوا ہے تو وہیں ان کے اور ان کے گھر والوں کے خدشات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

مزید دیکھیے کراچی سے ہمارے ساتھیوں ریاض سہیل اور محمد نبیل کی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔