آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: سندھ میں لاک ڈاؤن کے دوران راشن کی تقسیم میں سماجی دوری پر عملدرآمد کی صورتحال
وقت اشاعت
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان کے صوبہ سندھ میں جاری لاک ڈاؤن کے دوران راشن کی تقسیم میں سماجی دوری کی احتیاطی تدبیر پر کتنا عمل ہوا، صوبے میں کہاں بدنظمی ہوئی اور کہاں سماجی فاصلہ رکھنے کے احکامات پر عمل درآمد ہوتا دکھائی دیا جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔