آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پرانی کار کو جدید سپورٹس کار بنانے والا پاکستانی نوجوان
وقت اشاعت
جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات نہ ہونے کے باوجود پاکستانی نوجوان نے ایک پرانی گاڑی کو جدید سپورٹس گاڑی میں بدل دیا۔ سپورٹس کار کی ایک تصویر سے بننے والی یہ گاڑی دیکھنے اور چلنے میں کیسی ہے۔ مزید دیکھیے محمد ابراہیم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔