آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بغداد کے پولیس آفیسر میجر عبدالعزیز الناصر پولیس کی ساکھ بہتر کرنے کے لیے کوشاں
وقت اشاعت
عراق کی سڑکوں پر افراتفری کا راج ہے۔ ہزاروں عراقی شہری بدعنوانی اور سخت معاشی حالات کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور ردعمل میں سینکڑوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ایسے میں پولیس افسر میجر عبدالعزیز امید کی ایک کرن ہیں۔