آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مردان: کیا آپ کو ’تخت باہی‘ کا مطلب معلوم ہے؟
وقت اشاعت
مردان شہر سے آدھے گھنٹے کی مسافت پر واقع بودھ مذہب کی یادگار تخت باہی 2000 سال سے یہاں موجود ہے۔ 19ویں صدی میں دریافت کی گئی یہ یادگار تخت باہی شہر سے 500 فٹ کی بلندی پر موجود ہے۔
مزید جانیے ہمارے ساتھی بلال احمد اور عزیز اللہ خان کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔