خیبر: کلیجی کو چربی میں لپیٹ کر پکایا جانے والا پٹہ تکہ

وقت اشاعت

پشاور سے خیبر میں داخل ہوں تو تکے کی دکانوں میں انگیٹھیوں سے اٹھتا دھواں آپ کا استقبال کرتا ہے۔ یہاں پٹہ تکہ تیار کیا جا رہا ہے۔

لنڈی کوتل کی ڈش، پٹہ تکہ خیبر میں کیسے پھیلی اور چرپی میں لپیٹ کر پٹہ تکہ کس طرح تیار کیا جاتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ساتھی بلال احمد اور عزیز اللہ خان کی یہ ڈیجیٹل رپورٹ۔