آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر: ’پہلی بار کسی نے کشمیر کے لیے آواز اٹھائی ہے‘
وقت اشاعت
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کی اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر کو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے لوگ کس طرح دیکھتے ہیں۔ دیکھیے ہمارے ساتھی وقاص انور کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔