قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل میں بھائی محمد وسیم کو عمرقید کی سزا

وقت اشاعت

پاکستان کے شہر ملتان کی عدالت میں ماڈل اور اداکارہ قندیل بلوچ کے مقدمۂ قتل کا فیصلہ سنایا گیا جس میں مرکزی ملزم اور مقتولہ کے بھائی محمد وسیم کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔