آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قبائلی اضلاع میں صوبائی انتخابات: ’ہمیں کچھ نہیں ملتا، بس ایسے ہی تکلیف اٹھا رہے ہیں‘
وقت اشاعت
پاکستان میں کچھ عرصہ قبل ہی صوبہ خیبر پختونخوا میں ضم کیے گئے قبائلی اضلاع میں آج پہلی مرتبہ صوبائی نشستوں پر انتخابات منعقد ہو رہے ہیں جن میں 297 امیدوار 16 نشستوں کے لیے میدان میں ہیں۔
وہاں کے عوام کی ان انتخابات سے کیا امیدیں وابستہ ہیں، جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔۔