ویلفیئر آئی سروس: ’ہر بیوہ میری دوست ہے‘

وقت اشاعت

لاہور پولیس کی ویلفیئر آئی نامی سروس دوران ملازمت ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے بنائی گئی ہے۔ اس سروس کے ذریعے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو دی جانے والی سہولیات اور انھیں درپیش مسائل پر کام کیا جاتا ہے۔ اس سروس کے بارے میں مزید دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز نگیانہ کی ڈیجیٹل ویڈیو۔