بلوچستان: کان کنوں کی مدد کرتی ایک باہمت خاتون

،ویڈیو کیپشنکوئلے کی کان میں کام کرتے مزدور
وقت اشاعت

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کوئلے کی کان کنی کا شمار وہاں کی سب سے بڑی صنعتوں میں ہوتا ہے۔ ان کانوں میں کام کرنے والے کان کنوں کی زندگیوں کو ہر وقت خطرات لاحق رہتے ہیں۔ سنہ 2018 میں کوئلے کی کانوں میں پیش آنے والے حادثات کے باعث 90 سے زیادہ کان کن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔

ان کان کنوں کی زندگیوں کو بچانے کے لیے بلوچستان کی پروفیسر ڈاکٹر رابعہ ظفر نے کوششیں شروع کی ہیں اس رپورٹ میں جانیے کہ وہ ہیں کون؟

کوئٹہ سے یہ رپورٹ۔