آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور: حلقہ این اے 131 میں عمران خان اور سعد رفیق میں کانٹے کا مقابلہ
وقت اشاعت
پاکستان میں عام انتخابات 2018 میں ووٹنگ جاری ہے اور قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 میں عمران خان اور خواجہ سعد رفیق مدمقابل ہیں۔ تمام پولنگ سٹیشن پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پاک فوج اور پولیس کی بھاری نفری نے پولنگ اسٹیشن کا کنٹرول سنبھال لیا۔