آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں ہر سال کروڑوں روپے کی گندم ضائع
وقت اشاعت
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سرکاری گوداموں میں گندم کی تحفظ کے لیے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال کروڑوں روپے کی گندم ضائع ہو رہی ہے۔