آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کوئٹہ: ’جب حملہ ہوا سکول کے بچوں کا پروگرام جاری تھا‘
وقت اشاعت
کوئٹہ میں میتھوڈسٹ چرچ پر خودکش حملے کی ایک عینی شاہد نے بی بی سی کو بتایا کہ جب حملہ ہوا تو وہاں سنڈے سکول کے بچوں کا پروگرام جاری تھا۔