آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کراچی کی مچھر کالونی کے جمناسٹ بچے
وقت اشاعت
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے مچھر کالونی میں کوئی پارک اور کھیل کا میدان نہیں، لیکن وہاں کچھ بچے جمناسٹک سیکھ رہے ہیں، یہ بچے کون ہیں اور اس کا انتظام کس نے کیا ہے؟ دیکھیے ریاض سہیل کی اس رپورٹ میں۔