آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سوات کے علاقے مدین میں ٹراؤٹ فِش کی مصنوعی افزائش
وقت اشاعت
پاکستان کے سرد علاقوں میں جائیں اور ٹراؤٹ مچھلی نے کھائیں یہ کیسے ہو سکتا ہے۔ لوگوں کی ٹراؤٹ مچھلی میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے سرد علاقوں میں مختلف قسم کی چھوٹی بڑی ٹراؤٹ مچھلی کی افزائش کے فارم بنے ہوئے ہیں جبکہ صرف سوات وادی میں 65 کے قریب فارم پائِے جاتے ہیں تاہم سیلاب کی وجہ سے فارمنگ میں کمی آئی ہے جس کی وجہ حکومت کی عدم توجہی ہے۔ ہمارے ساتھی بلال احمد نے سوات کے علاقے مدین میں ٹراؤٹ فارمنگ کے حوالے سے یہ رپورٹ تیار کی ہے۔