http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 08 November, 2007, 14:38 GMT 19:38 PST

’میں آج بھی جج ہوں۔۔۔‘

سپریم کورٹ کے محصور چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے عدلیہ پر دہشت گردوں کو رہا کرنے کا الزام بالکل غلط ہے۔ عدلیہ میں کوئی جج بھی دہشت گردوں کا حامی نہیں ہے۔

جسٹس افتخار چودھری کے ساتھ بی بی سی اردو کا خصوصی انٹرویو

’ہماری آزادی ایک ماورائے آئین دستاویز کے ذر یعے سلب کی گئی ہے۔‘