http://bbc.com.im/urdu/

Tuesday, 06 December, 2005, 22:49 GMT 03:49 PST

ویڈیو دیکھیں: طیارہ عمارت سے ٹکراگیا

چھ دسمبر کو تہران کے مہرآباد ہوائی اڈے پر ہنگامی حالات میں اترنے کی کوشش میں ایک فوجی طیارے کے ایک دس منزلہ رہائشی عمارت سے ٹکرا جانے سے ایک سو اٹھائیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اس کی وڈیو دیکھنے کے لیے اس لِنک پر کلِک کریں

طیارہ ٹکرانے کے بعد کیا ہوا؟