Tuesday, 18 October, 2005, 17:40 GMT 22:40 PST
بھارت نے پاکستان کی جانب سے زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے لائن آف کنٹرول پر نرمی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔
بھارت کے ایک سرکاری ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اس طرح لوگوں کے جانے کی سہولت دینے پی آمادہ ہے۔
تاہم وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ بھارت کو اس بارے میں 'ارادے پر عمل کی عملی تجاویز کا انتظار ہے'۔