Wednesday, 03 August, 2005, 05:48 GMT 10:48 PST
کینیڈا کے شہر ٹورونٹو کے ہوائی اڈے پر ائر فرانس کے ایک طیارہ رن سے پھسل گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ تاہم اس میں سوار تمام تین سو نو افراد زندہ بچ گئے ہیں۔
طیارہ رن وے سے پھسل کر ائرپورٹ کی رکاوٹوں سے ٹکرایا اور ایک چھوٹی ندی میں گر گیا۔