http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 07 July, 2005, 16:00 GMT 21:00 PST

ٹیوی سٹاک سکوائر

KINGS CROSS TAVISTOCK SQUARE LIVERPOOL STREET ALDGATE EAST RUSSELL SQUARE MOORGATE EDGWARE ROAD

تفصیلات کے لئے متعلقہ مقام پر کلک کریں

وسطی لندن میں عموماً سیاحوں سے بھرے اس علاقے میں نو بج کر سینتالیس منٹ پر لندن کی تیس نمبر ڈبل ڈیکر بس میں ایک شدید دھماکہ ہوا جس سے بس کر چھت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس واقعے میں خود کش حملے کے امکان کو رد نہیں کیا جاسکتا۔