http://bbc.com.im/urdu/

Thursday, 07 July, 2005, 15:59 GMT 20:59 PST

لیور پول سٹریٹ سٹیشن

KINGS CROSS TAVISTOCK SQUARE LIVERPOOL STREET ALDGATE EAST RUSSELL SQUARE MOORGATE EDGWARE ROAD

تفصیلات کے لئے متعلقہ مقام پر کلک کریں

لندن میں ہونے والے دھماکوں کا آغاز مشرقی لندن کے اس سب سے بڑے اور زیادہ استعمال ہونے والے سٹیشن ہوا اور سب سے پہلے اس سٹیشن اور آلڈ گیٹ سٹیشن کے درمیان لائنوں کو بند کیا گیا۔