Wednesday, 05 January, 2005, 17:43 GMT 22:43 PST
بحر ہند میں سونامی کو تقریباً دو ہفتے ہو چکے ہیں لیکن ابھی تک اس سے پھیلنے والے تباہی کی مکمل تصویر سامنے نہیں آئی۔ انڈونیشیا کے متاثرہ علاقوں میں پہنچنے میں امدادی اداروں اور ذرائع ابلاغ کو کئی روز لگ گئے۔
انڈونیشیا کے علاقے آچے کا دورہ کرنے والےامریکہ کے وزیر خارجہ کولن پاول نے کہا کہ انہوں نے اس طرح کی تباہی اس سے پہلے نہیں دیکھی تھی۔