Friday, 28 May, 2004, 13:53 GMT 18:53 PST
عراق میں امریکہ کی مقرر کردہ گورننگ کاؤنسل کے رکن ایاد علاوی تیس جون کو اقتدار کی منتقلی کے بعد، عراق کے نئے وزیرِ اعظم ہوں گے۔
تفصیلات کچھ دیر بعد۔۔۔