کیا انڈیا سندھ طاس معاہدے کو معطل کر سکے گا؟
وقت اشاعت
انڈيا کی حکومت اوڑی حملے کے بعد پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے سندھ طاس معاہدے پر نظرِ ثانی کر رہی ہے۔ اِس کے تحت پاکستان جانے والے دریاؤں کے پانی کی مقدار کم کرنے سے لے کر دریاؤں کے رُخ موڑنے تک جیسی تجاویز سامنے آئی ہیں ۔ دہلی سے نامہ نگار شکیل اختر۔