Monday, 11 September, 2006, 14:28 GMT 19:28 PST
خدیجہ عارف
بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، دلی
گیارہ ستمبرسنہ دو ہزار ایک کے بعد شروع ہونے والی ’دہشت گردی کے خلاف جنگ ‘ جہاں کئی دیگر ممالک کے لوگوں پر اثرانداز ہوئی اسی طرح ہندوستان کے دارالحکومت دلی کے نوجوان بھی اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔
گیارہ ستمبر کے پانچ برس مکمل ہونے پر بی بی سی اردو ڈاٹ کام دلی کی نادیہ پرویزاور خدیجہ عارف نے اس سلسلہ میں چند نوجوانوں سے ان کے تاثرات پوچھے۔ ان کے انٹرویوز کی ویڈیوز نیچے دیئے گئے لنکس کے ذریعے دیکھی جا سکتی ہیں۔