آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چین اور انڈیا نے سرحد پر خونریز جھڑپوں کے دو سال بعد ڈی ایسکلیشن کا اعلان کیا ہے
وقت اشاعت
سنہ 2020 میں چین اور انڈیا کے درمیان سرحد پر ہونے والی خونریز جھڑپوں کے دو سال بعد اب دونوں ملکوں نے ڈی ایسکلیشن کا اعلان تو کیا ہے، لیکن اِس سب کے بیچ اب بھی خطے کے لوگوں کی پریشانیاں کم نہیں ہوئیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
رپورٹر: شکیل اختر
فلمنگ: شِب شنکر
ایڈیٹر: جاوید سومرو
پروڈکشن: عمر آفریدی، غضنفر حیدر، عارف شمیم، خدیجہ عارف