آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سیربین: ایک اور بجٹ، لیکن پاکستان میں مہنگائی کیسے کم ہو گی؟
وقت اشاعت
پاکستان میں مہنگائی بڑھی ہے، اور کس حد تک بڑھی ہے، یہ تو صاف نظر آرہا ہے۔ لیکن بات یہاں تک کیسے پہنچی کہ عام لوگوں کے لیے دن گزارنا مشکل ہو گیا۔ اور اِس مشکل سِچوایشن بلکہ کرائسِس سے نکلا کیسے جائے؟ آج ہم سیربین میں یہی سمجھنے کی کوشش کریں گے۔
میزبان : عالیہ نازکی
رپورٹر : ریاض سہیل، احسن محمود
فِلمِنگ: نعمان مسرور
پروڈکشن ٹیم : خالد کرامت، غضنفر حیدر، عمر آفریدی، نصرت جہاں، کاشف قمر